You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ کے فلسطینی نوجوان اسرائیلی ڈرون کے نشانے پر

E-mail Print PDF

0Pala11237غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک ڈرون نے وسطی غزہ کے البریج مہاجر کیمپ سے تعلق رکھنے والے پتنگ باز نوجوانوں پر میزائل داغ دیا۔ یہ نوجوان آگ میں لپٹی پتنگیں اسرائیلی فوجی املاک پر پھینک کر نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

Read more

صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ سرحد پار کرنے والا فلسطینی گرفتار

E-mail Print PDF

0Pala11239غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے سے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے اخبار یدیعوت احرونوت نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ

Read more

غزہ: آنسو گیس کے شیل سے زخمی ہونے والا نوجوان شہید ہوگیا

E-mail Print PDF

0Pala11227غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کے مشرقی علاقے خان یونس کے قصبے خزاعہ میں واپسی مارچ کے دوران زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خان یونس شہر سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ احمد زید توفیق العسی کے

Read more

غزہ میں مراکش کے تعاون سے فیلڈ اسپتال قائم کردیا گیا

E-mail Print PDF

0Pala11215غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مراکش کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ملٹری فیلڈ اسپتال قائم کر دیا گیا ہے۔ اسپتال کا کنٹرول مراکشی حکام کے پاس ہوگا تاہم اس میں مقامی فلسطینی انتظامیہ کی معاونت بھی حاصل ہوگی۔

مصر میں مراکش کے سفیر احمد التازی نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں فیلڈ اسپتال کا افتتاح کیا۔ اس اسپتال کے قیام

Read more

صیہونی فوج کا غزہ میں بحری سرنگ تباہ کرنے کا دعویٰ

E-mail Print PDF

0Pala11205غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی مشرقی سرحد پر ایک بحری سرنگ کو تباہ کیے جانے کی فوٹیج جاری کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ تباہ ہونےوالے سرنگ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام کی جانب سے تیار کی گئی تھی۔

Read more

یوم القدس پرغزہ میں مظاہرے،اسرائیلی حملوں میں دو فلسطینی شہید،600 زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10570غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں آج جمعہ کے روز ’عالمی یوم القدس‘ کے موقع پر لاکھوں افراد نے مشرقی سرحد کی طرف مارچ کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے مظاہرین پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہری شہید اور چھ سو زخمی ہوگئے ہیں۔

Read more

غزہ کے قریب آتش زدگی، اسرائیل کی ٹرین سروس معطل

E-mail Print PDF

0Pala11077غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی شہریوں کی جانب سے غزہ کی پٹی کی سرحد کی دوسری طرف پھینکے گئے آتشیں کاغذی جہازوں کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ دوسری جانب غزہ کے بالمقابل اسرائیلی کالونیوں میں آتش زدگی کی وجہ سے ٹرین سروس بھی تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔

Read more

فلسطینیوں نے ایک اور اسرائیلی چیک پوسٹ کو آگ لگادی

E-mail Print PDF

0Pala11080غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس قائم اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو آگ لگا کر نذرآتش کر دیا تاہم اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ دو ہفتے میں غزہ کی مشرقی سرحد پر کسی فوجی چوکی کے جلائے جانے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

Read more

فلسطینیوں کے آتش گیر پتنگوں سے غزہ کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی

E-mail Print PDF

0Pala11069غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے آتش گیر پتنگوں کے ذریعے سرحد کی دوسری جانب اسرائیلی فصلوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں وسیع رقبے پر تیزی کےساتھ آگ پھیل گئی اور فصلیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

Read more

Page 2 of 183