You are here: حماس
 
 

حماس

امریکہ بیت المقدس کا مالک نہیں، حماس

E-mail Print PDF

0Pala9613غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے فلسطین کے بارے میں امریکہ کی نئی سازشوں کی بابت خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ بیت المقدس کا مالک نہیں جسے وہ اسرائیل کو تحفے میں پیش کر دے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ان کے پاس ایسی اطلاعات ہیں

Read more

ٹرمپ مخالف قرارداد کی منظوری حق و انصاف کی جیت: اسماعیل ہنیہ

E-mail Print PDF

0Pala9603غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی گروہوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کی حمایت میں پاس کی گئی قرارداد کو فلسطین کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ

Read more

تقسیم نا منظور، پورا بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے: اسماعیل ھنیہ

E-mail Print PDF

0Pala8508غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس ایک شہر ہے۔ وہ مشرقی اور مغربی بیت المقدس کی تقسیم کو تسلیم نہیں کرتے۔ متحدہ بیت المقدس فلسطین اور پورےعالم اسلام کا دارالحکومت ہے۔ انہوں نے بیت المقدس کے دفاع کے لیے القدس فنڈز قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے قبل یہ

Read more

القدس قرارداد کی حمایت پردھمکیاں امریکی سیاسی دہشت گردی:حماس

E-mail Print PDF

0Pala6167مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکا کی طرف سے بیت المقدس سے متعلق سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کی حمایت کرنے والے ملکوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے امریکا کی طرف سے القدس کے بارے میں قرارداد کی حمایت کرنے والے ملکوں کو ڈرانے دھمکانے کو ’سیاسی

Read more

افریقی نیشنل کانگریس کی نئی قیادت کوحماس کی مبارک باد

E-mail Print PDF

0Pala9579غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقہ کی حکمراں جماعت ’افریقن نیشنل کانگریس‘ کے سالانہ اجتماع عام میں نئی قیادت کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےجنوبی افریقہ کی نئی قیادت کے انتخاب پر جماعت کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Read more

امیر قطر کو اسماعیل ھنیہ کی قطر کے قومی دن پر تہینتی پیغام

E-mail Print PDF

0Pala9572غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو قطر کے قومی دن کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک برقی پیغام میں اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر سے کہا ہے کہ قطر کے قومی

Read more

قومی سیاسی فیصلوں میں سب کو شامل کیا جائے:مشعل

E-mail Print PDF

0Pala6803دوحہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے ملک میں سیاسی اور آزادی کے لیے ہونے والے فیصلوں میں قومی شراکت پر زور دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے 30 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے  ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو

Read more

بیت المقدس سے ذرہ برابر چشم پوشی نہیں کریں گے: اسماعیل ہنیہ

E-mail Print PDF

0Pala9546غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس سے ذرہ برابر بھی چشم پوشی نہیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ

Read more

شہید قوم کے ہیرو، قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے:حماس

E-mail Print PDF

0Pala6549غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ کل جمعہ کے روز بیت القمدس کے دفاع کے لیے احتجاجی مظاہروں کے دوران صیہونی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے فلسطینی قوم کے ہیرو ہیں۔ ان کی قربانیاں اور خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔

Read more

Page 4 of 238