غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے زیراہتمام مشقیں شروع کی گئی ہیں۔ گذشتہ روزاس حوالے سے خصوصی فوجی پریڈ کا بھی اہتمام کیا گیا۔
حماس
غزہ میں القسام بریگیڈ کی مشقیں، ملٹری پریڈ کا بھی اہتمام
فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور قومی آشتی پر تاکید: اسماعیل رضوان
غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بار پھر تمام فلسطینی تنظیموں کے درمیان اتحاد اور قومی آشتی کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکنے کا امریکی قانون غیرانسانی ہے: سامی ابو زھری
غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی کانگریس کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی امداد کو ناروا شرائط کے ساتھ مشروط کرنے کے قانون کی شدید مذمت کی ہے۔
اسرائیل کا محاسبہ کیا جائے، انسانی حقوق کونسل کا مؤقف قابل تحسین ہے: حماس
غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ کے زیرانتظام انسانی حقوق کونسل کے جمعہ کے روز ہونے والے اجلاس میں فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت کی تحسین کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ اسرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جاری جنگی جرائم کا محاسبہ کرے۔
حماس بانی رہنما الشیخ احمد یاسین ’عالمی ایوارڈ‘ کا اعلان
غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بانی رہنما الشیخ احمد یاسین شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سنہ 2018ء 2019ء کے لیے عالمی ایوارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کے الزامات کا عنقریب مناسب جواب دیں گے: اسماعیل ھنیہ
غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے غزہ میں قافلے پر حملہ کرنے میں ملوث نیٹ ورک کو ختم کرنے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے الزامات کا مناسب جواب دیں گے۔
امریکہ کی سینچری ڈیل کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: صالح بردویل
غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل کی امریکی سازش کا مقابلہ کرنا اس کی ترجیحات میں سر فہرست ہے۔
حماس کی جانب سے محمود عباس کے بیان کی مذمت
غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک حماس نے فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیراعظم کے دورہ غزہ میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے سلسلے میں الزام تراشی پر مبنی محمود عباس کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر ذمہ دارانہ بیان قرار دیا ہے۔
محمود عباس قوم کو لڑانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں: حماس
غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس کے غزہ کی پٹی کے عوام کے کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر عباس پر قوم کو باہم دست و گریباں کرنے کی سازشوں کا مرتکب قرار دیا ہے۔
More Articles...
- بیت المقدس میں فدائی حملہ اسرائیلی جرائم کا فطری رد عمل ہے: حماس
- رفح میں سرنگ کی موجودگی کا اسرائیلی دعویٰ بےبنیاد ہے: القسام
- اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی: اسماعیل ہنیہ
- فلسطین میں امن امان کو تباہ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے: الشیخ صالح العاروری
- اسماعیل ھنیہ کی مصری حکام کے ساتھ دو طرفہ امور پر بات چیت
- وزیراعظم رامی الحمداللہ پر بم حملہ، اسماعیل ہنیہ کا اظہار مذمت
- فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ پر حملہ، حماس کا اظہار مذمت
- قومی فیصلوں میں پوری فلسطینی قیادت کو شامل کیا جائے: ابو مرزوق
- غزہ میں پکنے والا آتش فشاں کبھی بھی پھٹ سکتا ہے: اسماعیل ہنیہ
- حماس اور اسلامی جہاد کے بغیر نیشنل کونسل کا اجلاس مصالحت پر تازیانہ: عزت الرشق
Page 5 of 249