You are here: حماس
 
 

حماس

اقوام متحدہ کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی غزہ میں اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala11573غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن مندوب نیکولائے میلاڈینوف کی قیادت میں ’یو این‘ کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے منگل کی شام غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

Read more

فلسطینی شہری قبلہ اوّل سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں: صالح العاروری

E-mail Print PDF

0Pala8811غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ اتوار کے روز سیکڑوں صیہونی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا اور مقدس مقام کی بے حرمتی حال میں اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے ظالمانہ قانون کا نیتجہ ہے۔

Read more

مصالحتی عمل پر بات چیت، مصری انٹیلی جنس وزیر کا اسماعیل ھنیہ کو فون

E-mail Print PDF

0Pala6006غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے انٹیلی جنس وزیر میجر جنر عباس کامل نے گذشتہ شام اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربرہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read more

حماس ’صدی کی ڈیل‘ کو کامیاب نہیں ہونے دے گی: اسامہ حمدان

E-mail Print PDF

0Pala6931نواکشوط (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صیہونی اور امریکیوں کی جانب سے ملی بھگت سے تیار کی گئی ’صدی کی ڈیل‘ کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ صدی کی ڈیل صرف فلسطینی قوم نہیں بلکہ پوری مسلم امہ کے خلاف سازش ہے۔

Read more

اسرائیل کو غزہ پر بمباری کی قیمت چکانا ہوگی: فوزی برھوم

E-mail Print PDF

0Pala6574غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی میں مزاحمتی مراکز پراسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور نہتے فلسطینی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ دباؤ اور طاقت کے استعمال سے صیہونی دشمن فلسطینیوں کو اپنے حقوق کے حصول کی جدو جہد سے نہیں روک سکتا۔

Read more

صیہونی جنگی قیدیوں کو مُفت میں رہا نہیں کریں گے: خلیل الحیہ

E-mail Print PDF

0Pala6342غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور جماعت کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کو مفت میں رہا نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سنہ 2011ء کی طرز کی قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل ممکن ہے۔ 2011ء کی ڈیل میں اسرائیل کے ایک جنگی قیدی

Read more

حماس پر تنقید، امریکا اسرائیل کی کشتی پر سوار ہے: ابو زھری

E-mail Print PDF

0Pala6167غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما سامی ابو زھری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پر بلا جواز تنقید کر کے امریکا نے خود کو اسرائیل کا طرف دار ثابت کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس کو امریکا کی طرف سے مالی مراعات کا لالچ دے کر خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر حماس کسی لالچ میں نہیں آئے گی۔

Read more

مصر اور اقوام متحدہ کی کوششوں سے غزہ پٹی میں حالات پُرسکون: فوزی برھوم

E-mail Print PDF

0Pala7296غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر اور اقوام متحدہ کی کوششوں کا کامیاب نتیجہ غزہ پٹی اور اسرائیل میں فائر بندی کی صورت میں سامنے آیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان فوزی برہوم کے مطابق غزہ پٹی میں حالات

Read more

فلسطینی مصالحت کے لیے مصر کی تجاویز سے اتفاق ہے: اسماعیل ھنیہ

E-mail Print PDF

0Pala8895غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ انہوں نے مصری حکومت کو بتایا دیا ہے کہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے قاہرہ کی طرف سے دی گئی تجاویز سے اتفاق ہے۔

Read more

Page 2 of 258