You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

فلسطینی خاتون عالمی ’اکنامک امپاورمنٹ‘ ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

E-mail Print PDF

0Pala11448الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے نواحی علاقے بیت کاحل سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون نے ’اکنامک ایمپاورمنٹ‘ میں عالمی ایوارڈ حاصل کرکے مشرقی وسطیٰ کے ممالک کے طلباء اور ماہرین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Read more

اسرائیلی فوج کی جون میں صحافتی حقوق کی 62 پامالیاں

E-mail Print PDF

0Pala11449رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں ابلاغی آزادیوں کے حوالے سے کام کرنے والے گروپ کی ’مدیٰ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جون 2018ء میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقوں میں صحافتی آزادیوں اور ابلاغی حقوق کی 62 خلاف ورزیاں کیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جون میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی پامالیوں کے واقعات میں

Read more

دو فلسطینی اسیران تجوید قرآن اسناد کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب

E-mail Print PDF

0Pala5897غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران نے قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے تجوید قرآن پاک کا کورس مکمل کرکے اسناد حاصل کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 31 سالہ فعواد نایف کمامجی اور36 سالہ وایل سلیمان محمد العرجا نے اسیر عالم

Read more

صیہونی فوج کا الخلیل کے گورنر کے گھر پر دھاوا، توڑپھوڑ اور لوٹ مار

E-mail Print PDF

0Pala6057بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے جنوبی شہر الخلیل کے گورنر کامل حمید کے گھر پر دھاوا بولا اور گھر میں گھس کرخواتین اور بچوں کو زدو کوب کرنے کے ساتھ قیمتی سامان کی توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کو علی الصباح اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے بیت لحم شہر میں  واقع

Read more

صیہونی فوج نے فلسطینی شہریوں کے پانی کے پائپ بھی غصب کرلیے

E-mail Print PDF

0Pala11450وادی اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے وادی اردن میں بردلہ کے مقام پر موجود پانی کے پائپ بھی چھین لیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بردلہ کے مقامی فلسطینی شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی کے پائپ

Read more

محافظوں نے اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصیٰ میں گھسنے کی کوشش ناکام بنا دی

E-mail Print PDF

0Pala11451مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کے وردی پوش مسلح اہلکاروں اور مسجد اقصیٰ کے فلسطینی محافظوں کے درمیان اس وقت جھڑپ ہوئی جب صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کی مذموم کوشش کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کے محافظوں نے صیہونی پولیس کو قبلہ اوّل میں داخل ہونے سے روک دیا۔

Read more

صیہونی پولیس نے جیب میں چاقو رکھنے پر 16 سالہ فلسطینی لڑکا گرفتار کرلیا

E-mail Print PDF

0Pala10155مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی پولیس نے مشرقی بیت المقدس سے ایک فلسطینی لڑکے کو محض اس لیے حراست میں لے لیا کہ اس کی جیب سے ایک چاقو برآمد کیا گیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شام شمال مشرقی بیت المقدس میں ایک فوجی چوکی کے قریب

Read more

اسرائیلی وزیر کا قبلہ اوّل پر دھاوا مذہبی اشتعال انگیزی قرار

E-mail Print PDF

0Pala11452مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے اسرائیلی وزیر برائے زراعت و دیہی ترقی کا صیہونی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ

Read more

صیہونی شرپسندوں نے فلسطینی شہری کے باغ میں انگور کے 200 پودے کاٹ ڈالے

E-mail Print PDF

0Pala11453بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الخضر کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کے پھلوں کے باغ میں گھس کر انگور کے 200 پھل دار پودے کاٹ کر ٹکڑےٹکڑے کردیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن اور احمد صلاح نے بتایا کہ صیہونی شرپسندوں کے ایک

Read more

Page 6 of 1285