You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

بزرگ فلسطینی رہنما کی جمعرات کے روز صیہونی جیل سے رہائی متوقع

E-mail Print PDF

0Pala6287مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح کے وکلاء نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے موکل کو آئندہ جمعرات کو اسرائیلی جیل سے رہا کیا جاسکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ رائد صلاح کے وکیل خالد زبارقہ نے ایک بیان میں بتایا کہ انہیں توقع ہے کہ

Read more

فلسطینی خاتون 15 دن کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل

E-mail Print PDF

0Pala11404مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے بدمعاشی اورمذہبی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس کی ایک سرکردہ سماجی کارکن کو دو ہفتے کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی قانون دان خالد زبارقہ نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ

Read more

صیہونی پولیس کی سیکیورٹی میں 51 صیہونیوں کا قبلہ اوّل پردھاوا

E-mail Print PDF

0Pala11403مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں صیہونی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز درجنوں صیہونی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اوّل میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں

Read more

صیہونی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی نوجوان کی حالت تشویشناک

E-mail Print PDF

0Pala11402بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان حسین شوکہ نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج ایک 31 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب اسیر کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Read more

غزہ کے 19 شہریوں کی صیہونی زندانوں میں قید عزیزوں سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala11401غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 43 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقات کا اہتمام انسانی حقوق کے

Read more

تین فلسطینی پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق، پانچ زخمی

E-mail Print PDF

0Pala6049جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں گذشتہ روز ٹریفک کے ایک المناک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع کاکہنا ہے کہ یہ واقعہ جنوبی جنین میں قباطیہ کے مقام پر تیز

Read more

رام اللہ میں سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

E-mail Print PDF

0Pala11399رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینیوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا اور اس منصوبے کی مذمت میں نعرے لگائے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین الیوم نے خبردی ہے کہ غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہوئے مظاہرے

Read more

صیہونی کالونی کا آلودہ پانی فلسطینی زرعی اراضی پر چھوڑ دیا گیا

E-mail Print PDF

 0Pala11405رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے قریب قائم کی گئی ایک نئی صیہونی کالونی ’عمیحائی‘ کے آباد کاروں اور انتظامیہ نے گندا پانی فلسطینی زرعی اراضی پرچھوڑ دیا جس کے نتیجے میں’ترمسعیا‘ قصبے میں وسیع علاقے میں فلسطینی فصلیں زیرآب آ کر تباہ ہو گئیں۔

Read more

25 ننھے فلسطینی چھ ماہ میں اسرائیلی فوج کی بھینٹ چڑھ گئے

E-mail Print PDF

0Pala11406رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 25 کم سن فلسطینی بچوں کو شہید کردیا گیا۔

Read more

Page 10 of 1285